خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت

0 45

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دھشتگردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی۔عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دنوں کی توسیع کر دی۔ عدالت نے ملزمہ کو ستارہ ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ۔ملزمہ کو آج جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔ تفتیشی افسر نے ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔وقت سماعت تفتیشی افسر نے کہا کے ملزم کیخلاف مقدمہ کا چالان تیاری کے مرحلہ میں ہے مہلت دی جائے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.