دہشتگردی کے خلاف پوری قوم یک آواز ہے، دہشتگردوں کو آہنی ہاتھوں سے کچل دیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردی کے خلاف پوری قوم یک آواز ہے، دہشتگردوں کو آہنی ہاتھوں سے کچل دیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوانوں کی قربانیاں ہماری قومی خودمختاری کے تحفظ کے لیئے ہیں، قربانیاں رائیگان جانے نہیں دیں گے،دہشتگردی کے خلاف پوری قوم یک آواز ہے، دہشتگردوں کو آہنی ہاتھوں سے کچل دیا جائے
،شرپسندوں کو پھول پیش کرنے کی پالیسی ناکام تھی، ناکام ہے، ناکام رہے گی۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے واقعہمیں فورسزکے 5 جوانوں کی شہادت پر افسوس اور شہداءکے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا ۔ انہوںنے کہاکہ جوانوں کی قربانیاں ہماری قومی خودمختاری کے تحفظ کے لیئے ہیں، قربانیاں رائیگان جانے نہیں دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم یک آواز ہے، دہشتگردوں کو آہنی ہاتھوں سے کچل دیا جائے،شرپسندوں کو پھول پیش کرنے کی پالیسی ناکام تھی، ناکام ہے، ناکام رہے گی
[…] سفید چھڑی کے تحفظ کے عالمی دن پر نوجوانوں کا جذبہ قابلِ تحسین اور کردار کلیدی ہے، بلاول بھٹو زرداری […]
[…] پیٹرولیم مصنوعات کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچاکر پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے ،بلاول بھٹو زرداری […]