پہلا آل بلوچستان ملک نصیب اللہ خان بازئی فٹبال ٹورنامنٹ شہید عثمان لالا سپورٹس کمپلیکس مسلم باغ کا شاندار میچ

0 527

پہلا آل بلوچستان #ملکنصیباللہ خان بازئی فٹبال⚽️ ٹورنامنٹ شہید #عثمان لالا سپورٹس کمپلیکس مسلم باغ
آج02۔10۔2022 کا شاندار میچ #پرنس فٹبال کلب مسلم باغ بمقابلہ #ہزاراہگریٹ فٹبال کلب کوئیٹہ کے درمیان کھیلا گیا جس میں پرنس فٹبال کلب 1۔0 سے برتری حاصل کی آج کے شاندار میچ کے مہمان خصوصی #ارثخانبازئی #مصورخان_بازئئ صاحب تھے۔
اور میچ کے ریفرنگ کے فرائض فیفا انٹر نیشنل ریفری #محبوب خان فرسٹ اسسٹنٹ #دلاور خان فیفا سیکنڈ اسسٹنٹ #احمد خان فیفا فورتھ آفیشل ایکس فیفا #جہانگیر خان ٹونامنٹ صدر سردار محمد #حنیف خان سرگڑھ ٹورنامنٹ سیکریٹری علی خان درانی صاحب، عبدالستار درانی، عبدالرؤف کاکڑ اور دیگر ۔۔۔ وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.