ھونہار طالبعلم اسفند یار خان ولد خیراللہ نے ششمائی امتحان میں اپنے کلاس میں 500 نمبر لےلئے
مسلم باغ(نامہ نگار)پیبلس سکول کے ھونہار طالبعلم اسفند یار خان ولد خیراللہ نے ششمائی امتحان میں اپنے کلاس میں 500 نمبر لیا۔اپنی کلاس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔اسفندیار خان کی محنت کامیابی کاکریڈیٹ پیبلس سکول کے پرنسپل ریاض خان صاحب سر نقیب خان صاحب اور سکول کے تمام استادزا کو دیا جاتا ھے۔ والدین کے طرف سے تمام استادزا کو مبارکباد پیش کرتے ھے۔