عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے،چوہدری فواد حسین
عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے،چوہدری فواد حسین
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے بیان میں کہاکہ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وفاقی وزیر نے قوم سے خطاب میں
ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کے حوالے سے بھی بتایا وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
[…] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 20 بلین ڈالر کے ہدف کے […]
[…] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے، نفرت پر مبنی […]
[…] آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ لتا منگیشکر کا انتقال موسیقی کے ایک عہد کا […]