کوئٹہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
سیاسی پارٹیوں و مرکزی انجمن تاجران بلوچستان اور دیگر تاجر تنظیموں کی حمایت سے آج صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں افغان مہاجرین کی واپسی ،ان کیساتھ ناروا سلوک اورچمن باڈر پر پاسپورٹ اجراء کیخلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ۔ تمام کاروباری مراکز بند۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان کو افغان مہاجروں کی آڑ میں پشتون قوم کی تذلیل اور معاشی قتل عام پر خاموش نہیں رہے گا , اور یہ احتجاج جاری رہے گا۔