وزیراعظم کا معذور افراد کے لئے 2 ہزار ماہانہ وظیفے کا اعلان

0 180

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کے لئے 2 ہزار روپے ماہوار وظیفے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا، یہ معذور افراد کی بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے، مخصوص افراد کیلئے نئی حساس کفالت پالیسی سے دو ملین خاندان مستفید ہوں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.