انجمن تاجران ہرنائی کے صدر فاضل خان ترین ود یگر نے موٹر سائیکل شوروم اینڈ پراپرٹی ڈیلر طورخم روڈ کا افتتاح کردیا

0 57

ہرنائی انجمن تاجران ہرنائی کے صدر فاضل خان ترین، ماسٹر شینگل خان ترین کے سربرائی میں نیو ترین ہنڈا موٹر سائیکل شوروم اینڈ پراپرٹی ڈیلر طورخم روڈ کا افتتاح کردیا اس موقع اونر ساجد خان ترین کامران خان ترین قبائلی سماجی کاروباری حضرات محمد عمران ترین ایڈوکیٹ منویر ترین ایچ بی ایل منیجر ناصر خان ترین نصرت کول کمپنی کے فاونڈر اونر حاجی معتبرخان عبید اللہ ترین امداد اللہ ترین قیوم شاہ حاجی خانگل ترین عصمت خان حاجی دوران انجنیئر لعل محمد نصیب اللہ شاہ، ساگر خان ترین ودیگر عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی
افتتاح کے بعد کاروبار کے خیر و برکت کے لیے لنگر تقسیم کیا گیا اور دعا کی گی نیو ترین موٹرسائیکل شوروم کے اونر ساجد خان ترین اور کامران ترین نے کہاکہ ہمارے ہاں ہر مناسب قیمت پر موٹر سائیکل کی خرید و فروخت کی جاتی ہے اور پراپرٹی کی سہولت بھی موجود ہے انھوں نے کہاکہ افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والوں کے مشکور ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.