شہداءکے پسماندگان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی
نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا دکی میں لیویز فورس کے جوانوں کی شہادت پر اظہار تعزیت و افسوس
لیویز اور کیو آر ایف کے جوانوں نے بہادری سے فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کیا، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
لیویز فورس کے بہادر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، میر علی مردان خان ڈومکی
ڈی جی لیویز ، ڈی سی کوہلو ضلعی انتظامیہ کی مؤثر حکمت عملی اور کوآرڈینیشن میں لیویز کیو آر ایف کوہلو اور سبی نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائی کی ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
دوران کارروائی لیویز کے دو بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، جن کی بہادری پر ہمیں فخر ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان
شہداء کے پسماندگان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی
شہداء پیکج کے تحت تمام مراعات کی ادائیگی کے لئے بلا تاخیر کارروائی مکمل کی جائے نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی محکمہ داخلہ کو ہدایت