وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیئے

0 169

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی خواتین کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم کردیئے،خواتین مسافر مخصوص قطار سے گزر کر اسکریننگ کا عمل مکمل کریں گی،ایئرپورٹ پر رش کی وجہ سے خواتین مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ سی اے حکام نے بتایاکہ ملک کے دیگر ایئرپورٹ پر بھی خواتین کے لیے علیحدہ قطاریں بنوائی جائیں گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.