امریکامیں کورونا سے مزید 1307،برطانیہ میں 450افرادہلاک

0 6

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا میں کورونا سے مزید 1300سے زائد اموات اور ایک لاکھ 60 ہزار مریض سامنے آگئے۔
میڈیارپورٹس ک مطابق امریکا کے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر فاوچی نے کہاکہ امریکا میں کلینیکل ٹرائلز کی ہدایات کے مطابق کورونا ویکسین دی جانی چاہیے ورنہ کورونا کی نئی قسم امریکا میں پھیل جائے گی۔ادھر برطانیہ میں کورنا سے مزید 450 اموات جبکہ 55 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔ اپوزیشن لیبرپارٹی کے لیڈر نے ملک میں 24 گھنٹے کے دوران لاک ڈاون کا مطالبہ کردیا۔کورونا کیسز میں دوسرے نمبر پر موجود بھارت نے برطانیہ کی ایسٹرازینیکا اور مقامی طور پر تیار ایک کورونا ویکسین کے استعمال کی ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔ #/s#

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.