بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہنس کا وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو کھلنے کے فیصلے کا خیر مقدم

1 260

بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہنس نے وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو کھلنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی ابہام پیدا کیا جارہا ہے. تاریخ کو حتمی نہیں بیان کیا ہے. اور جس کی وجہ ت شویش اب بھی موجود ہے.

بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہنس. ال پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور نیشنل ایجوکیشن کونسل کے فیصلے کے مطابق 11 جنوری سے ملک بھر کی طرح بلوچستان کے گرم زون میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہیں. ان خیالات کا اظہار بلوچستان پراہیویٹ سکولز گرینڈ الاہنس کے رہنماوں نذر بڑیچ. حضرت علی کوثر. حاجی سلیم ناصر. ملک رشید کاکڑ. رحمت اللہ غزنوی. . و دیگر نے کوہٹہ میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا. انھوں نے کہا.

1-وفاق کی مزیدسکولزبند کرنے کی تجویز مسترد،تادیبی کاروائیاں بند نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہو گا۔ سلیم ناصر

2-سکولزمزید بند نہیں ہوں گے۔مائیکرولاک ڈاون کاآپشن استعمال کیا جائے۔ ۔نذربریچ

4- یونیسف کےمطابق کورونامیں بھی سکولزکی بندش سے 4 کروڑپاکستانی طلباکی تعلیم مستقل متاثرہوئی ہے حضرت علی کوثر ۔

5-UN،یونیسف،یونیسکووعالمی بنک ایڈویزری کےمطابق کورونامیں بھی سکولز کھلے رکھے جائیں،بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہیں ملک رشید کاکڑ. ۔

6-گیلپ سروےمطابق87%والدین بچے سکولز بجھوانا چاہتے ہیں،کوویڈمیں7.5کروڑطلباکی تعلیم کاناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔

7- لاک ڈاؤن باعث5کروڑطلباکےتعلیمی نقصان کاازالہ ناممکن ہے۔2.5کروڑ پاکستانی بچےپہلے ہی اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔ جعفر خان

8- سکول نہ جانے والے بچوں کی بڑی تعداد چائلڈلیبر کا شکار ہو رہی ہے، 50 فیصد سے زائد تعداد لڑکیوں کی ہے!

10- نجی سکولزکا معاشی قتل ہے، بندش سے 10000سکولز مکمل بنداور7لاکھ ٹیچرزبےروزگار ہوچکے ہیں۔

11- تنخواہیں و90فیصد سکولز عمارتوں کےکرائے فکسُ ہیں۔وزیراعظم اساتذہ کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج ‘‘کااعلان کریں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درو ان کوروناوبا کے باعث […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.