ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ دکھ درد کو بیان کرنا مشکل ہے ،اختر مینگل

0 176

کوئٹہ( ویب ڈیسک)
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان کے مچھ کو اسپلنجی سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا , وہ بھی دبئی میں، سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دیتے ہوئے پوپٹ سی ایم کا ٹرینڈ شروع کر دیا۔

انہوں نے کہاکہ ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ دکھ درد کو بیان کرنا مشکل ہے مجرموں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے ،ہزارہ نسل کشی بند ہونی چاہےے ۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان کے مچھ کو اسپلنجی سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا ,

وہ بھی دبئی میں، سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دیتے ہوئے پوپٹ سی ایم کا ٹرینڈ شروع کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ دکھ درد کو بیان کرنا مشکل ہے مجرموں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے ،ہزارہ نسل کشی بند ہونی چاہےے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.