جمعیت طلباء اسلام کے کارکنوں نے کسی بھی موقع پر قربانی سے دریغ نہیں کیا ہے ،محمد محی الدین
جمعیت طلباء اسلام کے کارکنوں نے کسی بھی موقع پر قربانی سے دریغ نہیں کیا ہے ،محمد محی الدین
جعفر وفاناناصاحب ( ویب ڈیسک)جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین تحصیل نانا صاحب کے صدر محمد محی الدین غرشین جنرل سیکٹری نقیب اللہ مسلم یار پریس جعفر خان وفا بلال کاکڑ عطاء اللہ جمال لدین خاکسار شمس الدین. یاسرعرفات عبیداللہ اوردیگر نےمشترکہ بیان میں کہا کہ
جمیعت طلباء اسلام کے کارکنوں نے کسی بھی موقع پر قربانی سے دریغ نہیں کیا ہے تاریخ کے اوراق یہ گواہی دیتے ہیں کہ یہ خون جمعیت طلباءاسلام کے شہدا کے ہے
جس کی مثال تحریک بحالی جمہوریت میں جمعیت طلباء اسلام کے 1300 کارکن پابندسلاسل ہوکرقید وبند کی صعوبتوں کو برداشت کرتے ہیں اور انیس سو چوہتر کی تاریخ میں جمعیت علماء اسلام نے انیس سو شہداء کا تحفہ پیش کیا اس ملک کے لئے پھر 1977 میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے تحریک میں جمعیت علماء اسلام کا کردار بہت اہم اور اعلیٰ اور شاندار رہاہیں
انہوں نے کہا کہ حضرت مولانا حق نواز جھنگوی رحمۃ اللہ اس وقت تحریک نظام مصطفیٰ صلی اللہ وسلم کے دوران جمعیت علماء اسلام پنجاب کا نائب صدر ہے تو وہ خود ایک آڈیو پیغام میں کہ رہا ہے کہ اسی دوران مجھے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا فون آیا مجھے کہا کہ آپ کہاں ہو میں نے کہا میں فلاں جگہ ہوں تو حضرت نے فرمایا کہ میں تحریک نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاذ کے لیے اسلام آباد کے روڈ پر گم رہاہوں یہاں روڈپر دوطلباء گرے پڑھے ہیں انکو جب میں نے اٹھا لیا اس کے ہاتھوں پر لکھا ہوا ہے سپاہ صحابہ اسلام ان نوجوانوں کا تعلق بھی جمعیت طلباء اسلام کے ساتھ تو نوجوانوں سن لو یہ تنظیم عام نہیں ہے یہ تنظیم قربانیوں سے بھرا پڑا ہے اس تنظیم میں علماء نے ہمارے اکابر نے بہت سی قربانیاں دیے ہیں جو ہم تک پہنچا ہے آج کل ہم اس کے مزے اڑا رہے ہیں یہ تنظیم ہمارے اکابر کے خون سے بھرا ہوا ہے اس باغچہ کی آبیاری ہمارے اکابرین نے علماء نے طالبان اپن خون سے کیا ہیں انہوں نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کرکے اس تنظیم کو عوام تک پہنچانے میں مدد کی ہے یہ اکابرین کی تنظیم ہمارے ہاتھوں میں امانت ہے اب اس امانت کو دوسری نسل تک پہنچانا ہے اور نوجوانوں تک پہنچانا ہے ہمارے مسلمان نوجوان اس وقت ایسے بے یارو مددگار ہے کہ باطل ہر طرف سے ان کے ذہن و افکار پر حملہ آور ہو رہا ہے آج عالم کفر کے حملوں کو پسپا کرنا ہے نوجوانوں کو اپنی طرف کھینچنا ہیں نوجوانوں کو اپنے اسلام کی تعلیم دینا ہے تو ان نوجوانوں کے امیدیں اس وقت جمعیت طلباء اسلام کے ساتھ وابستہ ہیں عالمی دنیا کے مقابلہ کر لیں اس وقت جمعیت علماء اسلام عالمی کفر کے مقابلے میں نکلا ہے کفری دنیا کا یہ حربہ ہے کہ مسلمانوں کے نوجوانوں کو ہم کس طرح گمراہ کر لیں تو ہمارے اکابرین صف اول میں ہے جمعیت طلباء اسلام کے کارکنوں نے علماء اسلام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اور اکابرین کا پیغام نوجوانوں تک پہنچائے
[…] جمیعت علماء اسلام کے ضلعی نائب امیر مولانا عبدالحئی نامعلوم افراد کی […]