ملک ندیم شاہد اداکارہ سونیا چوہدری نے انڈسٹری میں بھی قدم رکھ لیا

0 276

گجرانوالہ ملک ندیم شاہد اداکارہ سونیا چوہدری نے انڈسٹری میں بھی قدم رکھ لیا معروف فلم ساز شہزاد گجر نے اپنی نئی فلم پٹھان کی جان میں ہیروئن کاسٹ کر لیا اللہ چودری کا کہنا ہے جب میں نے فلم کی سٹوری سنی تو میں نے فورا حامی بھر لی کیونکہ اس فلم میں مجھے بہت اہم رول ملا ہے اس فلم کے میوزک ٹریکٹر اشفاق علی رائٹر ڈائریکٹر سلیم مراد اور نامور فلم سار گجر پروڈکشن کے شہزاد گجر ہیں یہ فلم عید الفطر پر ریلیز ہوگی فلم کی شوٹنگ بہت تیزی سے جاری ہے اور یہ فلم عید الفطر پر سینما کی زینت بنے گی ملک ندیم شاہد سے خصوصی گفتگو کے دوران شہزاد گجر اور سونیا چوہدری کا کہنا ہے پٹھان کی جان فلم بہت محنت اور لگن سے شوٹنگ کا کام جاری ہے ہم پر امید ہیں یہ فلم شائقین کو بہت پسند ائے گی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.