کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل قاسم رئیسانی جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زرائع
فائرنگ سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل موقع پر جاں بحق ہوگئے، زرائع
قاسم رئیسانی جیل آرہے تھے کہ راستے میں اس پر فائرنگ ہوئی، زرائع