قلات، مولانا عبدالغفور حیدری کے سینیٹر منتخب ہو نے کی خوشی میں میٹھائی تقسیم کی گئی
قلات، مولانا عبدالغفور حیدری کے سینیٹر منتخب ہو نے کی خوشی میں میٹھائی تقسیم کی گئی
قلات(ویب ڈیسک) قلات میں جمعیت علماء اسلام کی جانب سے جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی سینیٹر منتخب ہو نے کی خوشی میں میٹھائی تقسیم کی گئی
اس موقع پر جمعیت کے کارکنان نے پر جوش نعرے بھی لگائے تفصیلات کے مطابق قلات میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کے سینیٹر منتخب ہونے کی خوشی میں جمعیت کے کار کنان نے شہریوں میں میٹھائی تقسیم کی اس موقع پر جمعیت کے پر جوش کر کنان نے جمعیت زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔