اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کا پشاور کے مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت
اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جاں محمد خان جمالی کا پشاور کے مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت۔
Noمسجد میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہوا۔ اسپیکر
دہشت گرد کسی مذہب سے تعلق نہیں رکھتے۔ اسپیکر
دہشت گرد عناصر نسلی اور مذہبی اختلافات بڑھانے کے لئے مساجد میں حملے کر رہے ہیں۔ اسپیکر
مسجد کے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اسپیکر
دعا ہے اللہ تعالی شہداء کی مغفرت فرمائیں۔ اسپیکر