عبد الغفور حیدری و اسلم غوری کی پشاور حملے کی شدید مذمت

0 186

پشاور حملے میں جاں بحق ہونے والے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔مولانا عبد الغفور حیدری

ملک میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کی مذموم سازشیں شروع کی جارہی ہیں ۔مولانا عبد الغفور حیدری

زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے ۔مولانا عبد الغفور حیدری

حکومت عوام کو امن وامان فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔مولانا عبد الغفور حیدری

پشاور حملہ انسانیت پر حملہ ہے ۔اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی

پشاور انتظامیہ متاثرین کو امداد فراہم کرنے میں کوئی کوتاہی نہ کرے ۔اکرم خان درانی

عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ۔اکرم خان درانی

افسوسناک واقعے کی تحقیقات کرکے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے ۔اسلم غوری

تسلسل سے اس قسم کے ناخوشگوار واقعات پر ذمہ اداروں کو غور وفکر کرنا چاہئے ۔اسلم غوری

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.