محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان صوبائی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، محمد خان لہڑی

1 173

سبی (خ ن)۔صوبائی وزراء حاجی محمد خان لہڑی، میر نصیب اللہ مری اور سیکرٹری امور حیوانات محمد طیب لہڑی نے آج یہاں نمائش گراو¿نڈ میں محکمہ تعلقات عامہ کے سٹال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کے حوالے تاریخی حوالے اور سبی میلا کے حوالے سے آویزاں تصاویر میں گہری دلچسپی لی انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان صوبائی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سبی سعید احمد شاہوانی اور انچارج میلا تیمور خان کاکڑ نے صوبائی وزرائ کو ان تصاویر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فوری اقدامات کئے جارہے ہیں،محمد خان لہڑی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.