وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ کو جمرود سپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کریں گے، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

0 181

اسلام آباد  وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ کو جمرود سپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیر مذہی امور نے جمعرات کو جمرود سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرتے ہوئے تمام انتظامات کا حتمی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ترقیاتی کاموں اور میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے اور دیگر قبائلی اضلاع کا دورہ بھی کریں گے۔ (ن غ)

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.