پاکستانی گلوکارہ نے گریمی ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی گلوکارہ نے گریمی ایوارڈ جیت لیا
لاس ویگس(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا۔وہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں۔
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے عروج آفتاب کوگریمی ایوارڈ جیتنے پرمبارکباد دی ہے۔