اپوزیشن گرینڈ الائیس کا سربراہی اجلاس کوئٹہ میں طلب
پانچ جماعتوں کی مرکزئی قیادت کا اجلاس 12 اپریل کو کوئٹہ میں بی این پی قائد سردار اختر جان مینگل کی رہائشگاہ پر ہوگا ‘ مرکزی سینئر نائب صدر بی این پی ساجد ترین ایڈووکیٹ
گرینڈ اپوزیشن الائنس کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ساجد ترین
13 اپریل کو پشین میں گرینڈ الائینس کے پہلے جلسے میں بڑے شیڈول کا اعلان کرینگے ‘ مرکزی سینئر نائب صدر بی این پی ساجد ترین ایڈووکیٹ