گوگل نے ایک اور بڑی ٹیکنالوجی متعارف کروادی

0 270

گوگل نے ایک اور بڑی ٹیکنالوجی متعارف کروادی

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔اب گوگل کی جانب سے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی گئی ہے اور پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کو گوگل اکاو¿نٹس کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔پاس کی ٹیکنالوجی پاس

نظر انداز کی جانیوالی وہ 6 علامتیں جو کینسر کی طرف اشارہ کرتی ہیں

ورڈ کے متبادل کے طور پر تیار کی گئی ہے جس کی مدد سے صارف کسی فون یا کمپیوٹر پر فنگر پرنٹ ا?ئی ڈی، چہرے یا پن کوڈ کے ذریعے اپنے اکاو¿نٹ تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ایپل کی جانب سے سب سے پہلے اس ٹیکنالوجی ا?ئی او ایس 16، میک او ایس وینچرا اور ا?ئی پیڈ او ایس 16 کا حصہ بنایا

 

گیا تھا جبکہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے اسے Authenticator ایپ کے ذریعے استعمال کیا جا رہا ہے۔صارف کو اپنے زیر استعمال ہر ڈیوائس یا ا?پریٹنگ سسٹم یا ایپ کے لیے ایک پاس کی بنانا ہوتی ہے جس کو ڈیوائسز کے درمیان شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔یہ کرپٹوگرافک پاس کی ڈیوائس میں محفوظ ہوتی ہے اور ایک پبلک کی گوگل سرور میں اپ لوڈ ہوتی ہے۔صارفین کے لیے اس کا تجربہ بالکل ایسا ہوگا

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

جیسا انہیں پاس ورڈ ا?ٹو فل استعمال کرنے پر ہوتا ہے۔گوگل نے ایک بیان میں بتایا کہ اس ٹیکنالوجی سے لوگوں کے اکاو¿نٹس تک دیگر افراد کی رسائی ناممکن ہو جائے گی کیونکہ ڈیوائس میں محفوظ پاس کی اور بائیو میٹرک کو کبھی شیئر نہیں کیا جاسکتا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.