عارف علوی کا ظہور احمد آغا اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے ہمراہ ائیرپورٹ روڈ اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ

3 166

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے ہمراہ ائیرپورٹ روڈ اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اسپورٹس کمپلکس میں قائم فٹبال کورٹ، جوگنگ ٹریک، فٹنس جیم، اسکواش کورٹ اور دیگر حصوں کا معائنہ کیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر پر صوبائی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔
کھیلوں کے فروغ کیلئے حکومت بلوچستان کے اقدامات انتہائی خوش آئند ہیں۔ صدر مملکت
صدر مملکت نے منصوبے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ منصوبہ کھیلوں کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔

You might also like
3 Comments
  1. […] بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا […]

  2. […] آباد (ویب ڈیسک)صدر عارف علوی سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے […]

  3. […] ن)گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیاہے کہ ہم صوبائی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.