باجوڑ دھماکے میں زخمی شخص نے تمام راز فاش کردیئے،مولانا پر بڑا الزام ویڈیو وائرل
باجوڑ دھماکے میں زخمی شخص نے تمام راز فاش کردیئے،مولانا پر بڑا الزام ویڈیو وائرل
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے متاثرہ زخمی کارکن پشتو زبان میں کیا کہہ رہا ھے ترجمہ کروا لیں …
معلوم ہوا ھے کہ اس کنونشن میں اعلیٰ قیادت جن کی تصاویر پوسٹس اور پوسٹرز میں شائع کی گئی تھیں ان سب نے عین وقت پر شرکت سے معذرت کر لی تھی…
جبکہ مولانا فضل الرحمن صاحب اور ان کے فرزند وفاقی وزیر بھی حادثے کے بعد متاثرین سے ملنے کے بجائے دبئی روانہ ہو گئے
اور اعلی قیادت سے کسی نے شہداء کے گھرانوں سے تعزیت یا زخمیوں کی عیادت نہیں کی نہ ہی پی ڈی ایم کے کسی اعلیٰ عہدیدار نے قومی سیاسی اور مذھبی جماعتوں میں سے جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق صاحب بروقت زخمیوں اور مرحومین کے اہل خانہ کی داد رسی کو پہنچے۔
باجوڑ مدرسے میں شہید بچے۔۔قصور وار کون۔ باجوڑ دھماکے میں شہید بچے کے باپ نے مدرسے کی مہتمم کے خلاف fir درج کروا تو دی۔ میں نے بچے کو مدرسے تعلیم کے لئے بھیجا تھا
پاکستان کے مشہور مارکیٹ میں خریداروں کی خطرناک لڑائی کی ویڈیو وائرل
جلسے میں تم کیوں لے کر گئے؟ اگر ایسا شعور باقی ملک میں بھی آجاے تو سیاسی مولویوں کی اجارہ داری اور بدمعاشی ختم ہو جائے
اللہ ان سب کو غرق نیست ونعبود کریں جو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے ان بچوں کی زندگیوں سے کھیل رہیں ہیں اور اللہ ان والدین کو بھی شعور عطا فرمائیں جو اپنے کمسن بچوں کو ان جانوروں کے حوالے کردیتے ہیں

[…] […]