پاکستان اب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے ،پرویز خٹک

0 7

پاکستان اب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے ،پرویز خٹک

نوشہرہ (ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان اب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے وزیر اعظم عمران خان کو ملک اور قوم کی خاطر سخت فیصلے کرنے پڑے کیونکہ نواز شریف اور زرداری نے ملک کو بے دردی سے لوٹا لیکن اگر عوام ان دونوں کرپٹ سیاست دانوںکو لانا چاہتے ہیں تو وہ ان کا اپنے آپ سے ذیادتی ہوگی سی

پیک منصوبے سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی اور یہ رشکئی کے مقام پر اکنامک زون کا قیام عمل میں آیا رشکئی اکنامک زون کا انفرسٹرکچر مکمل ہونے کے بعد مزید کارخانے بھی لگے گے اور ان کارخانوں میں لاکھوں ٹییکنیکل اور نان ٹیکنیکل افراد کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے جس سے اس صوبے کے بیروز گار نوجوانوںکو ان کے دہلیز پر روزگارمہیا ہوگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.