وزیراعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

0 266

۔وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے استقبال کیا

۔وزیراعظم وزیراعلئ اور دیگر حکام بزریعہ ہیلی کاپٹر بی بی نانی اور پنجرہ پل کے معائینہ کے لیۓ روانہ

۔وزیراعظم کو چئیرمین این ایچ اے بریفنگ دینگے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.