بلوچستان ہائیکورٹ کا سی ٹی ڈی کارپورل آسامیوں کا فزیکل ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم

1 294

بلوچستان ہائیکورٹ کا سی ٹی ڈی کارپورل آسامیوں کا فزیکل ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل بینچ نے سی ٹی ڈی میں کارپورل اسامیوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے والے امیدواروں کے دوبارہ فزیکل انڈورنس ٹیسٹ لینے کا حکم دیا ہے، عدالت نے یہ حکم محمد شعیب محمود خان سمیت 12امیدواروں کی جانب سے دائرآئینی درخواستوں پر فیصلہ سناتےہوئےدیا۔ درخواست گزاروں کی جانب سےقاری رحمت اللہ کاکڑ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیاتھاکہ انہوں

نے سی ٹی ڈی میں کارپورل اسامیوں کیلئے ہونے والاتحریری امتحان پاس کیا اس کے بعد انہوں نےفزیکل انڈورنس ٹیسٹ میں بھی حصہ لیا مگر اس ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے باعث انہیں کلیئر نہیں کیاگیاحالانکہ انہوں نے طے شدہ وقت میں وہ ٹیسٹ کلیئر کیاتھا۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ اس کا نوٹس لے کر انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔ فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے متعلقہ حکام کو حکم دیا کہ وہ سی ٹی ڈی کی کارپورل اسامیوں کیلئے درخواست گزاروں کا

You might also like
1 Comment
  1. […] بلوچستان کے اہم شہر میں شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.