پاکستان اور ارجنٹائن کے مابین 70 سالہ سفارتی تعلقات کی تکمیل پر شجر کاری کی تقریب، شاہ محمود قریشی اور سفیر نے پودے لگائے

0 176

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور ارجنٹینا کے مابین گذشتہ 70 سالوں میں دو طرفہ تعلقات وسعت پذیر ہونے جو باہمی اعتماد ، احترام اور تعاون کا مظہر ہیں، ہماری پارلیمان میں پاکستان، ارجنٹینا فرینڈشپ گروپس کی موجودگی دو طرفہ پارلیمانی تعلقات کے استحکام کی علامت ہے۔پاکستان اور ارجنٹائن کے مابین 70 سالہ سفارتی تعلقات کی

تکمیل پر شجر کاری کی تقریب منعقد ہوئی،پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان سفارتی تعلقات کی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ارجنٹائن کے سفیر لیپولڈو فرانسسکو ساہورس نے اسلام آباد کے ارجنٹینا پارک میں منعقدہ تقریب میں یادگاری پودے لگائے،تقریب میں وفاقی وزیر سید فخر امام، وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل، و دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.