ہم اپنے وطن کو امن کاگہوارہ بنائینگے،عیسی خیل قومی جرگہ
ہم اپنے وطن کو امن کاگہوارہ بنائینگے،عیسی خیل قومی جرگہ
کوئٹہ(پ ر)عیسی خیل قومی جرگہ کے کور کمیٹی ممبران میجر محیب اللہ عیسی خیل حاجی نصیرخان عیسی خیل مفتی آمین اللہ عیسی خیل حاجی اشرف خان عیسی خیل حاجی ظہورعیسی خیل ملک انعام عیسی خیل صاحبزادہ قاسم عیسی خیل مولوی اقبال عیسی خیل مولوی متین آخنزادہ عیسی خیل نواب خان عیسی خیل صاحبزادہ نداعیسی خیل ملک مرتضی عیسی خیل آمین آخنزادہ باچاخان قدیم خان حاجی نثارخان ودیگر ممبران نے گزشتہ روز کلی شیرخان پشین میں ایک قبائلی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاں کہ ہم اپنے وطن کو امن کاگہوارہ بنائیں گے قبائلی تنازعات آپس کی رنجشی
ں ترقی اور تعلیم میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے جس سے ختم کرناہمارے جرگہ کے اولین ترجیحات ہے جرگے کے مشن اپنے بچوں کوتعلیم یافتہ بناناہے اور اپنے وطن اورعلاقے کوترقی یافتہ علاقوں کے صف میں شامل کرناہے تاکہ ہمارے آنے والی نسلیں امن پسند ترقی پسند اورتعلیم سے آراستہ ہو پہر بحیثیت قوم ہم ترقیہ کرسکتے ہے. کلی شیرخان پشین میں دوخاندانوں کے درمیان قبائلی رنجیش ختم کرادی ہے اور دونوں خاندان کوشیروشکرکردیا . ہم اپنے وطن کے تمام قبائل سے اور مختلف اقوام سے یہی پرزور اپیل کرتے ہے کہ خدارااپنے درمیان رنچشیں ختم کرے اپنے اپنے علاقوں کو امن کاگہوارہ بنائے اورتعلیم عام کرے . تاکہ ہماراملک ہماراصوبہ ترقی پزیرصوبہ اور ممالک میں شمار ہوسکے اور اس میں ہمارے آنے والی نسلیں پرامن رہ سکے