ایس ایچ او نیو کچلا ک عجب خان کاکڑ کی کارروائی:گزشتہ روز گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی اور ملزم گرفتار

0 212

(ویب ڈیسک)
گذشتہ روز پنجاب سے کوئٹہ آنے والی پرچون سامان سے لدا جس کی مالیت پچاس لاکھ سے زائد بتائی جارہی ہے گاڑی نمبر TKQ994کو بوستان روڈ پر چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر گاڑی عملہ کو یر غمال بناکر گاڑی چھین لی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او نیو کچلاک عجب خان کاکڑ

۔اے ایس آئی عین الدین کاکڑ۔ اور دیگر بھاری نفری کے ہمراہ کچلاک بازار بوستان پھاٹک پر ناکہ لگا کر مسروقہ ٹرک کو قبضہ میں لیکر چوری شدہ گاڑی چلانے والا ملزم عزیز اللہ ساکن گلستان کو گرفتار کرلیا..

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.