نوکری دلوانےکا جھانسہ دیکر لڑکی سےمبینہ زیادتی
مناواں کہ علاقےمیں نوکری دلوانےکےبہانےلڑکی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔متاثرہ لڑکی نے بتایا کے مال آف ڈیفنس میں نوکری کہ سلسلہ میں عابدڈوگرسےملاقات ہوئی،ملزم فیکٹری دکھانےکہ بہانےمناواں کہعلاقےمیں اپنے ڈیرےپرلےگیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیاپولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کہ مطابق ملزم مفرورہےجلدگرفتارکرلیاجائےگا۔