ملک بھر میں سردی کی آمد،محکمہ موسمیات نے نویدسنادی
محکمہ موسمیات نے ملک کہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔تفصیلا ت کہ مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کے اسلام آباد اورگردونواح میں بھی موسم خشک رہنےکا امکان ہے،صبح اوررات کہاوقات میں نارووال،گوجرانوالہ،سیالکوٹ، اوکاڑہ ، لاہورمیں سموگ کاامکان ہے جب کہ شیخوپورہ، قصور،فیصل آباد،ملتان،سرگودھا،، رحیم یارخان، ،بہاولپور ڈی جی خان میں سموگ کی توقع ہے۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کہ بیشتراضلاع میں موسم خشک،پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنےکا امکان ہے،سندھ کہ بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکے بلوچستان کہ بیشتر اضلاع میں موسم خشک،پہاڑی علاقوں میں موسم سردرہنےکی توقع ہے،اس کہ علاوہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔