انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

0 22

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ اسٹیٹ بینک کہ مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر نو پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر (277.70) روپے سے بڑھ کر (277.79) روپے پر بند ہوا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.