بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 دسمبر سے بند کر دئیے جائیں گے ،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشری رند
بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 دسمبر سے بند کر دئیے گئے ہیں
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشری رند
اسکول کالج بند نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کیجائے گی
پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشری رند
تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کرونا وائرس کی نئی لہر اور 15دسمبر سے متوقع سخت سردی سے طلباء و طالبات کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیاہے