حرا خان کو دیکھ کر لوگ کیا کہتے ہیں؟ اداکارہ نے خود بتا دیا

0 172

حرا خان کو دیکھ کر لوگ کیا کہتے ہیں؟ اداکارہ نے خود بتا دیا

اداکارہ حرا خان جیو نیوز کے کامیڈی پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ کی مہمان بنیں جن کے ساتھ پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی نے مزیدار گپ شپ کی اور اداکارہ سمیت پروگرام میں شریک حاضرین بھی گفتگو سے لطف اندوز ہوئے۔

اپنے ڈرامے ‘وہ پاگل سی’ کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حرا خان کا کہنا تھا کہ لوگ انھیں دیکھ کر کہتے ہیں ’وہ پاگل سی‘ آگئی اور پھر لوگ تصاویر بنواتے ہیں اور میرے کام کی تعریف بھی کرتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.