چمن ‘منظور پشتین کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ
چمن ‘منظور پشتین کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ
چمن ‘ منظور پشتن مسلسل کئی دنوں سے چمن میں موجود ہیں ‘ آج دھرنے سے خطاب بھی کیا تھا
چمن ‘ منظور پشتین نے چمن سے تربت روانگی اور تربت دھرنے میں شرکت کا اعلان کیا
چمن ‘ دھرنے سے روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد باب چمن کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے ’ پی ٹی ایم کا دعویٰ
عمران خان نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
چمن ‘ فائرنگ سے منظور پشتین کی گاڑی کو گولیاں لگی ہے ‘ تاہم وہ محفوظ ہے ‘ پی ٹی ایم کا دعویٰ
چمن ‘ منظور پشتن قافلے کے ہمراہ چمن سے کوئٹہ کیجانب روانہ ہوگئے ‘ پی ٹی ایم
چمن ‘ پی ٹی ایم رہنمائوں نے کارکنوں کو کوژک اور راستے میں موجود چیک پوسٹوں پر پہچنے کی ہدایات
چمن ‘ منظور پشین کو چمن سے کوئٹہ آتے ہوئے راستے میں گرفتار کرنیکی کوشش کی جائیگی ‘ پی ٹی ایم
[…] چمن ‘منظور پشتین کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ […]
[…] چمن ‘منظور پشتین کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ […]