ننکانہ صاحب واقعہ کا مقدمہ درج ہو چکا ہے ، تمام ر داروں کو کیفر کر دار تک پہنچائینگے، وزیرداخلہ

0 8

ننکانہ صاحب (این این آئی) وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب واقعہ کا مقدمہ درج ہو چکا ہے ، تمام ر داروں کو کیفر کر دار تک پہنچائینگے ۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔وزیرداخلہ نے کہا کہ ننکانہ صاحب میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج ہو چکا ہے، واقعہ کے تمام کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، غیر ریاستی ادارے ملکی امن خراب کرنا چاہتے ہیں اور عالمی میڈیا میں واقعہ کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا گیا ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم اور ہماری ہمدردیاں سکھ کمیونٹی کے ساتھ ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.