پشاور:کروڑوں روپے مالیت کے جعلی کینولہ برآمد، ملزمان گرفتار

1 202

پشاور:(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈرگ کنٹرول ٹاسک فورس نے ایک گودام پر چھاپہ مار کروڑوں روپے مالیت کے جعلی کینولہ برآمد کر لیے۔ڈرگ کنٹرول ٹاسک فورس کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع ایک گودام پر چھاپہ مار کر 3 لاکھ جعلی کینولہ برآمد کیے گئے، گودام سے مشینری بھی ضبط کی گئی اور 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ٹاسک فورس کا کہنا ہے کہ ملزمان جعلی کینولہ پر سرکاری مہر لگا کر مارکیٹ میں فروخت کرتے تھے، 3 لاکھ کینولہ کی مالیت ساڑھے 4 کروڑ روپے بنتی ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 17 افراد شہید […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.