گیس اور بجلی کی بندش کے حوالے سے اعلیٰ حکام سے ملاقات کروں گا ،صوبائی وزیر داخلہ

0 118

کوئٹہ (خ ن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی بندش کے حوالے سے بحیثیت صوبائی وزیر،وفاق جا کر گیس اور بجلی کی بندش کے حوالے سے اعلیٰ حکام سے ملاقات کروں گا وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ کا کہنا تھا کہ قلات ایک سرد علاقے ہیں جہاں پر بوڑھے،خواتین، اور بچے سردی کی وجہ سے

تکلیف میں مبتلا ہوتے رہتے ہیں لیکن بجلی اور گیس کی بندش کی وجہ سے جب میری مائیں،بہنیں روڈوں پر نکل آتی ہیں تو یہ لمحہ انتہائی دردناک ہوتا ہے تو اس سلسلے میں وفاقی حکومت کے نمائندوں سے ملاقات کرکے اس درینہ مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کیے جاہیں تاکہ اہندہ ہماری مائیں بہنیں بنیادی ضروریات زندگی کی عدم فراہمی پر روڈ پر نکل آئیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.