طلال چوہدری کا جنرل باجوہ پر بڑا الزام

0 130

طلال چوہدری کا جنرل باجوہ پر بڑا الزام

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سڑکوں پر لانے کیلئے سہولت کاری کی جارہی تھی، اب عمران خان کی سہولت کاری نہیں ہو رہی اس لیے وہ پاگل ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رانا ثنا نے کہا تھا کہ28 نومبر تک جنرل باجوہ اور جنرل فیض عمران خان کی سہولت کاری کرتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت ہونے کے باوجود ہمیں اداروں کی سپورٹ نہیں ملی، البتہ آج ادارے بالکل غیرسیاسی ہیں۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ کبھی کہا جاتا تھا کہ حکومت توڑ دیں تو کبھی کہا جاتا تھا کہ نہیں، حکومت جاری رکھیں۔

طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 28 نومبر سے پہلے اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نہیں تھی۔

رانا ثنااللہ کے بعد طلال چوہدری نے بھی 28 نومبر سے پہلے تک اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل نہ ہونے کا دعویٰ کردیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.