جیل بھرو تحریک کیلئے پہلے اپنی گرفتاری دینا ضروری ہے، حافظ حمد اللہ

1 226

جیل بھرو تحریک کیلئے پہلے اپنی گرفتاری دینا ضروری ہے، حافظ حمد اللہ

خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنے خطاب میں کہا تھا کہ کارکنوں کو کہتا ہوں کہ جیل بھرو تحریک کی تیاری کریں، میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال دوں گا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جیل بھرنے کی بات کرنے والا بزدل شخص چار ماہ سے ٹانگ پر پلستر چڑھا کر عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر بیٹھا ہے۔

اس سے قبل عمران خان کی جیل بھرو تحریک کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا تھا کہ جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے قیادت گرفتاری دیتی ہے، عمران خان کیسز میں جواب دیں جیل خود بھر جائے گی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] جیل بھرو تحریک جہاد ہے جو ملک کو برباد کرنے والوں کیخلاف ہے، عمران خان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.