سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ چلا ہے،مریم نوا ز

1 644

 سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ چلا ہے،مریم نوا ز

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے لیا تو آگے گھڑا ہے پیچھے کھائی ہے جبکہ ان کے اراکین نے اگر ان چوروں کا ساتھ دیا تو عوام ان کا محاصرہ کرے گی، ‘ارکان اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں

، 83 کے 83 ارکان نے نواز شریف کے بیانیے پر لبیک کہا، کہتے تھے نواز شریف کی نااہلی کا بوجھ بہت بھاری ہے کون اٹھائے گا، نواز شریف کی نااہلی کا بوجھ کارکنوں نے اٹھایا، آج اس کا ڈنکا پورے پاکستان میں بج رہا ہے، مسلم لیگ (ن) کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں،

باقی سب بیانیے آپ موت مرگئے اور ایک بیانیہ سر چڑھ کر بولا کہ ووٹ کوعزت دو، یہ لوگ کہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلا، الیکشن میں پیسا نہیں چلا مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ چلا ہے، ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی جانتے ہیں

You might also like
1 Comment
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنما ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.