اوستہ محمد معروف گلو کار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے خلاف غلط افوہ پھیلانے سے
اوستہ محمد معروف گلو کار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے خلاف غلط افوہ پھیلانے سے ان کے چاہنے والوں کی دل آزاری کی گئی ہے فیس بک پر غلط افوا ہیں اور پروپگنڈا کرنے والوں کے خلاف حکومت کاروائی کریں اور یہ حق کسی کو نہیں کہ وہ فیس بک پر کسی کی کردار کشی کریں یا غلط باتیں پھیلائیں ، اچانک ایسے عطاء اللہ خان کے بارے میں ان کے چاہنے والوں کے دل پر کیا گزری ہو گی، جس کی مذمت کرتے ہیں اور دعا دیتے ہین اللہ پاک ایسے دلوں کو خوش کرنے والے نہ صرف گلوکار بلکہ ہر کسی کو سلامت رکھے۔