کوئٹہ  مسلم لیگ(ن)کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر رحیم کاکڑ

0 429

کوئٹہ  مسلم لیگ(ن)کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر رحیم کاکڑ ،جنرل سیکرٹری نسیم الرحمان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر شاہ ،صدر تحصیل نا نا صاحب میر وائس خان کاکڑ ایڈوکیٹ،عمر خان خلجی ،حیدر خان اچکزئی ،جاوید احمد،لیاقت راجپوت نے وزیر اعلیٰ چیف سیکرٹری ،سیکرٹری صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے تمام تحصیلوں میں خصوصاً کوئٹہ ڈویژن کے تمام تحصیل ہیڈ کواڈروں میں ہسپتال پی ایس ڈی پی میں تفریق شامل کئے جائے بیان میں ترقیاتی عمل میں رکاوٹ بننے والے عناصر کو فوری اپنے عہدوں سے ہٹا یا جائے اس قسم کے افسروں جنہوں سے ان سیٹوں کواپنے باپ کاجاگیر سمجھ کر شریف لوگوں سے بد تمیزی کرتے ہیں یہ لوگ صرف اپنے علاقوں کے ترقیاتی اسکیموں کیلئے کوشش کرتے عام لوگوں کو اپنے ترقیاتی کاموں سے بیزار کرادیتے ہیں اور مختلف قسم کی رکاوٹیں ڈالتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.