کوئٹہ میں نماز جمعہ کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے

0 76

کوئٹہ میں نماز جمعہ کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے ایف سی اور پولیس مسجدوں کے باہر تعینات رہیں تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس نے نماز جمعہ کے موقع پر تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکوڑٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے شہر کے مختلف علاقوں میں واقع مسجد اورامام بارگاہوں پر 3900سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکاروں کو تعینات کیاگیاتھا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.