خضدار بلوچستا ن کے علاقے خضدار میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم 6افراد جاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے

0 187

خضدار بلوچستا ن کے علاقے خضدار میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم 6افراد جاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے 6افرد جاں بحق ہوگئے جن میں دو سگے بھائی سبزو اور بابل شامل ہے اس کے علاوہ ایک ان کا بتیجہ عرمان بھی حاد ثے کا شکار ہوگئے جبکہ20زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا اسسٹنٹ کمشنر وڈھ کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی جس میں6افراد جاں جبکہ20زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.