آل ملازمین گرینڈ الائنس کی کال پر آج مسلم باغ میں پہیہ جام ہرتال جاری
آل ملازمین گرینڈ الائنس کی کال پر آج مسلم باغ میں پہیہ جام ہرتال جاری
مسلم باغ(ویب ڈیسک)آل ملازمین گرینڈ الائنس کی کال پر آج مسلم باغ میں پہیہ جام ہرتال جاری جن میں گرینڈ الائنس کے تمام تنظیموں کے نمائندوں اور قائدین جن میں
ملک مجید، جمعہ خان، اکرم شاہ، محمد نسیم، شفیع اللہ، کلیم اللہ ،عبد العلیم اور کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی ۔ ہرتال میں قبائلی و سیاسی رہنما امان کاکا نے بھی شرکت کی ۔ ملک مجید اور کلیم اللہ نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کی
[…] باغ(ویب ڈیسک)تحصیل مسلم باغ اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی خان کاکڑ کی قیادت میں رمضان میں […]