کرونا کے اڑ میں تعلیمی اداروں کی بندش ایک بہیت بڑا سازش ہے جے ٹی آئی قلعہ سیف اللہ

0 164

کرونا کے اڑ میں تعلیمی اداروں کی بندش ایک بہیت بڑا سازش ہے جے ٹی آئی قلعہ سیف اللہ

قلعہ سیف اللہ ( ویب ڈیسک ) جمعیت طلباء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے ضلعی صدر ادم خان خیر خوا نے ضلعی مجلس عاملہ کا تعارفی اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے کہاں کہ اس وقت ملک ایک نازک دور سے گزرہیے ھے کیونکہ یہاں ایک ظالم اور جابر حکمران

قابض ھے جس نے تعلیمی نظام کو تباہ وبرباد کیا گیا اور کرونا کے آڑ میں مکمل تعلمی ادا روں کو بار بار بند کر ھمارے نیو جنریشن کے مستقبل کو تاریک کیا اور اس وقت ٹیچرز اور دیگر تمام ملازمین احتجاج پر ھے اج ان کا چھٹا ساتواں دن ھے لیکن ان جائز مطالبات کو کوئی سنے

والا نہیں ھے اور اج ان کا پہیہ جام ھڑتال بھی ھے اور ھمارے وزیر اعلی کا نام بھے جام ھے جس نے پورے نظام اور صوبے کو جام کیا ھواھے جہاں بھی جائیں وہاں احتجاج ہی احتجاج ھورھا ھے اور ملک کو ڈیوالہ کیا گیا مہنگاہی اسمان سے باتیں کررہیے ھے غریب عوام بھو

کے سے مررہیے ھے اور غربت کی وجہ سے لوگ خود کشی کررہیے ھے دو دن پہلے ایک نیوز پیپر میں آیا تھا کہ ایک گھر میں باپ نے اپنے دو بچوں اور ماں کو قتل کیا گیا اور اخر میں اپنے اپ کو خود مارا گیا اسی مہنگاہی کی وجہ سے اور ان کے ساتھ ھمارے ضلع کے تمام کارکنوں کو ھدایت کی جاتی ھے اپنے یونٹوں کو فعال کریں جن یونٹوں میں مجلس شوری نہیں بنائی وہ اپنے اپنے یونٹوں میں مجلس شوری تشکیل کرکے ضلع کو ارسال کریں اپنے یونٹوں میں اجلاسات کرکے جمعیت طلنباء اسلام کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں اور اجلاس کے بعد جمعیت طلباء اسلام کے کابینے کا حلف برداری ھوا اور ضلعی صدر تمام اراکین سے حلف لیا گیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.